کیا قومی محکمہ صحت کے لئے بیرون ملک سفر کرنے والے ہر پاکستانی کو پولیو کے قطرے پلانا ممکن بھی ہے؟ اخراجات کون اداکرے گا ؟ ویکسین کہاں سے آئے گی؟ پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کرنا کس کی زمہ داری ہے؟ علماءے دین پولیو مہم کی کامیابی میں کیا مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں؟