رسائی کے لنکس

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد

فرانس کے قومی دن کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صدر فرانسس اولاں ،آرمی چیف کے علاوہ متعدد عالمی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ فرانس میں بیستائل ڈے کو قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG