رسائی کے لنکس

پاکستانی اراکین پارلیمان کا شدید رد عمل


امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کے لیے فوجی امداد میں 65 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کی منظوری پر پاکستان میں اراکین پارلیمان کی طرف سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG