رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


  وائس آف امریکہ کے پروگرام  ہر دم رواں ہے زندگی میں آج ہمارے مہمان ہیں ،ایک کامیاب  الیکٹریکل اور ائیر کرافٹ سسٹمز انجینیر ، ایک کامیاب انوویٹر، ایک کامیاب ٹکنالوجسٹ ، ایک مقبول کمیونٹی لیڈرا ور ایک کامیاب بزنس مین جو ٹکنالوجی کی  دو  کامیاب بزنس کمپنیوں کے مالک  اور نارتھ امیریکہ میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کی سب سے بڑی تنظیم ، اوپن  کے ایک فاؤنڈر، طاہر چوہدری ۔  میسا چوسٹس میں مقیم  لاہور پاکستان  کے طاہر چوہدری   جنہیں فضائی انڈسٹری  کی اس ائیر کرافٹ سسٹمز انجنیرز  کی ٹیم کی قیادت   کا اعزاز حاصل  ہوا  جس نے دنیا  کے کسی پہلے کمرشل  ایئر کرافٹ  میں آٹو فلائی سسٹم نصب کر کے دنیا کو پہلی کمرشل  آٹو فلائی ائیر بس  یا آٹو فلائی ایئر لائنر بس کی سہولت سے ہمکنار کیا۔  

XS
SM
MD
LG