صدائے جہاں کے اکیسویں شو میں شامل ہے چین کی امریکہ پر معاشی سبقت کی دوڑ میں تیزی، پاکستانی مسافر اور پولیو وائرس، ماوں کا عالمی دن اور خواتین کے حقوق کی جنگ، اسلام آباد میوزک میلہ، کینسر کا نیا بلڈ ٹیسٹ، دمے کے مرض سے متعلق بنیادی معلومات اور خلا میں ہونے والا ایک انوکھا تجربہ۔