صدائے جہاں کے چونتیسویں شو میں سنیئے اسلام آباد میں سیاسی دھرنوں پر تجزیہ کاروں کی رائے، لبنان میں شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان بڑہتی دراڑ کی وجہ، سوات میں کھیلوں کے میلے کا آحوال، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے فوائد اور صحت و ثقافت سے جڑی دلچسپ رپورٹیں۔