وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہماری آج کی مہمان ہیں ، ایک پاکستانی امریکی مصنفہ ، ناول نگار ، قلمکار اور ایک گرافک، ویب اور ملٹی میڈیا ڈیزائنر شیلا عبد اللہ جن کا تخلیقی کام پاکستانی خواتین کے مسائل اور ان کی کامیابیوں پر مرکوز ہوتا ہے ۔