رسائی کے لنکس

عید الاضحیٰ پر غریب غیر مسلموں کو نہیں بھولنا چاہیئے: طفیل احمد


اس برس عید الاضحیٰ کے موقعے پر ’منٹگمری کاؤنٹی مسلم فیڈریشن‘قربانی کا گوشت ریاست میری لینڈ، واشنگٹن اور ورجینا کے مسلمانوں اور غریب غیر مسلموں تک بڑے پیمانے پر پہنچانے کا اہتمام کر رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG