سرتاج عزیز کی وائس آف امریکہ سے خصوصی بات چیت
پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد عاطف سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے۔ دونوں ممالک نے عزم کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین دہشت گردی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ مزید تفصیلات اس انٹرویو میں۔۔۔
مزید ویڈیوز
-
جون 19, 2020
کراچی میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن
-
مارچ 18, 2020
کرونا وائرس اور ہوم لیس یا لوگ
-
مارچ 18, 2020
مقدس مقامات کی زیارت پر جانے والوں کو مشکلات کا سامنا۔
-
دسمبر 31, 2019
بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو وزارتوں کی پیشکش
-
دسمبر 02, 2019
دائیں اور بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں کے مطالبات ایک ہی ہیں
-
نومبر 28, 2019
آپ کو کٹوتی کے لیے تعلیم کا شعبہ ہی نظر آتا ہے؟