رسائی کے لنکس

logo-print

انڈی پنڈنس ایوینو - انتہا پسندی روکنے میں ادب کا کردار


انڈی پنڈنس ایوینو - انتہا پسندی روکنے میں ادب کا کردار
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:29:59 0:00

50فیصد سے زائد نا خواندہ آبادی کے حامل پاکستان میں ادب انتہاپسندی کے پھیلاؤ کا سبب کیسے بن سکتا ہے؟اردو زبان پر شدت پسند نظریات کا قبضہ کیونکر ہوا؟ کیا اردو ادب کو روشن خیالوں نے تنہاکیاہے ؟دیکھئے ڈاکٹر عائشہ صدیقہ،وسعت اللہ خان اور رضا رومی کی گفتگو انڈیپنڈنس ایونیو میں ۔

XS
SM
MD
LG