رسائی کے لنکس

مفروروں کو 24 گھنٹوں میں دوبارہ گرفتار کر لیں گے، شیرجہاں میر


گلگت بلتسان کے نگران وزیراعلی شیر جہاں میر نے کہا ہے کہ جیل توڑ کر فرار ہونے والے بھاگ نہیں پائیں گے اور چاروں طرف برف سے ڈھکے پہاڑ مفروروں کو چھپنے کا راستہ فراہم نہیں کریں گے۔اور انہیں 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG