پاکستان کے شمالی مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور اور اس سے ملحقہ دیگر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے جب کہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہوا سے کئی عمارتیں گرنے کے علاوہ درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
پشاور میں شدید بارش کے بعد تباہی
![بارشوں سے تباہ حال ایک گھر کا منظر۔](https://gdb.voanews.com/e62c142f-0e10-4568-b01d-d2a4f104102f_w1024_q10_s.jpg)
1
بارشوں سے تباہ حال ایک گھر کا منظر۔
![صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور اور اس سے ملحقہ دیگر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/c41619c4-4f68-4148-861e-c96709e10c4e_w1024_q10_s.jpg)
2
صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور اور اس سے ملحقہ دیگر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے۔
![120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہوا سے بجلی کے کھمبوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔](https://gdb.voanews.com/1cab486b-83f4-4bf3-9f8b-4da4422eafaf_w1024_q10_s.jpg)
3
120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہوا سے بجلی کے کھمبوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
![درجنوں افراد منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے تھے۔](https://gdb.voanews.com/1137a20b-52bb-4138-8a49-916bc4b947ce_w1024_q10_s.jpg)
4
درجنوں افراد منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے تھے۔