رسائی کے لنکس

پوپ فرانسس کا دورہ جنوبی امریکہ

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس جنوبی امریکہ کے ملکوں کا دورے کے آخری مرحلے میں پیراگوئے پہنچے ہیں جہاں ملک کے صدر نے ان کا استقبال کیا۔ یہاں وہ دو خصوصی دعائیہ تقاریب میں شرکت کریں گے۔ اس سے قبل وہ اپنے اس دورے میں بولیویا اور ایکوا ڈور گئے تھے۔

XS
SM
MD
LG