رسائی کے لنکس

امریکہ: کالج میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

ایک مسلح شخص نے بحرالکاہل کی ساحلی امریکی ریاست، اوریگن کے ایک کمیونٹی کالج میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق کالج میں 3000 سے زائد طالب علم زیر تعلیم ہیں۔

XS
SM
MD
LG