No media source currently available
واشنگٹن ڈی سی میں ایک ایسا ایونٹ جب یہاں موجود سفارت خانے اپنے دروازے عام لوگوں کیلیے کھول دیتے ہیں۔ یہ ان سفارت خانوں کیلیے لوگو ں کو اپنے ملکوں کی ثقافت اور تہذیب سے متعارف کرانے کا ایک سنہرا موقع ہوتا ہے ۔