رسائی کے لنکس

صدائے جہاں


صدائے جہاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:00 0:00

صدائے جہاں کے پروگرام نمبر ایک سو نو میں پیش ہے: صدر اوباما کے آخری سٹیٹ آف دا یونیئن خطاب کا تجزیہ اور اس پر پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کا ردعمل، پاک چین اقتصادی راہداری کو لے کر پاکستانی سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور ان پر حکمران جماعت کا نقطہ نظر، امریکہ میں بھوک کے خاتمے کے لیئے ایک طالبہ کی منفرد کوشش، اور خراٹوں کا علاج سمیت بہت کچھ.

XS
SM
MD
LG