ریپبلکنز صدارتی امیدوار کی نامزدگی کی دوڑ میں سرفہرست ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک امیدوار برنی سینڈرز اور ان کے حامیوں پر الزم عائد کیا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ کی طرف سے شکاگو میں منعقد کی جانے والی ریلی کو ایک منصوبہ بندی کے تحت سبوتاژ کیا گیا۔
ٹرمپ کا سینڈرز پر شکاگو ریلی سبوتاژ کرنے کا الزام
![اوہائیو میں تقریر کے دوران سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے اچانک ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت گھیرے میں لے لیا جب ایک شخص نے جنگلہ پھلانگ کر سٹیج کی طرف بھاگنے کی کوشش کی۔](https://gdb.voanews.com/75bfd4ef-6339-47d8-8720-16e629b67536_w1024_q10_s.jpg)
1
اوہائیو میں تقریر کے دوران سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے اچانک ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت گھیرے میں لے لیا جب ایک شخص نے جنگلہ پھلانگ کر سٹیج کی طرف بھاگنے کی کوشش کی۔
![ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ شکاگو کے مظاہرین کو " ایک منصوبہ بندی کے تحت اکٹھا" کیا گیا اور ان کے بقول مظاہرین نے انہیں آئین میں دیے گئے آزادی اظہار کے حق سے مبینہ طور پر محروم کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/7070fc42-ab0e-429e-a2c1-34da2ddd385c_w1024_q10_s.jpg)
2
ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ شکاگو کے مظاہرین کو " ایک منصوبہ بندی کے تحت اکٹھا" کیا گیا اور ان کے بقول مظاہرین نے انہیں آئین میں دیے گئے آزادی اظہار کے حق سے مبینہ طور پر محروم کیا ہے۔
![ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک امیدوار برنی سینڈرز اور ان کے حامیوں پر الزم عائد کیا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ کی طرف سے شکاگو میں منعقد کی جانے والی ریلی کو ایک منصوبہ بندی کے تحت سبوتاژ کیا۔](https://gdb.voanews.com/b76d69ab-45a3-4f56-ac3c-86faefdd78a6_w1024_q10_s.jpg)
3
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک امیدوار برنی سینڈرز اور ان کے حامیوں پر الزم عائد کیا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ کی طرف سے شکاگو میں منعقد کی جانے والی ریلی کو ایک منصوبہ بندی کے تحت سبوتاژ کیا۔
![دوبارہ تقریر شروع کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر دینے پر ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔](https://gdb.voanews.com/edacfadb-1125-433a-ae6b-d0f5ce69ccb2_w1024_q10_s.jpg)
4
دوبارہ تقریر شروع کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر دینے پر ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔