اوباما ہیلری کا مقدمہ پیش کریں گے
امریکی صدر براک اوباما، جو آئندہ جنوری میں اپنے عہدے سے سبک دوش ہوں گے، بدھ کے روز ڈیموکریٹک قومی کنوینشن کے تیسرے روز کلیدی اسپیکر ہوں گے۔ متوقع طور پر وہ امریکیوں کو بتائیں گے کہ اُن کی نظر میں پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو کامیاب بنانا کیوں ضروری ہے، جو کسی وقت اُن کی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں۔ وی او اے کی اماندہ اسکوٹ کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ