No media source currently available
ہر دم رواں ہےزندگی میں آج کی مہمان ، گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار ویمن ٹاون شپ لاہور کی پرنسپل سبرینہ احسان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹکنالوجی فار ویمن بہاولپور کی سمیرا صالحہ اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل لاہور کی مارکیٹنگ مینیجر بشریٰ ناز ۔