No media source currently available
ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان امریکی ہائی اسکولوں میں ایک ایکسچینج سال مکمل کر کے اگلے ماہ پاکستان واپس جانے والے ۔۔لاہور پاکستان کے محمد ہارون ،اٹک پاکستان کے طلحہ حسان سلیم ،ایبٹ آباد پاکستان کی سمعیہ مقصود اور کراچی پاکستان کی رباب علی ۔