رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:29:58 0:00

وائس آف امیریکہ کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی کے ہمارے مہمان۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کا ایمرجنگ ینگ لیڈرز ایوارڈ حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی نوجوان راجکمار جو صوبے سندھ کےایک دور افتادہ ، پس ماندہ اور خشک سالی سے متاثرہ علاقے تھر میں ہندو اقلیتی برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG