No media source currently available
ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان ۔۔ امریکی ہائی اسکولوں کی گریجوایشن تقاریب میں ڈپلوما حاصل کرنے والے پاکستانی ایکس چینج طالبعلم ۔زین نثار، حمزہ آفریدی، کنزا راجپر، نبیرا اظہر، ابان مسعود، اقصیٰ ارشاد اور منیب کامران۔