رسائی کے لنکس

صحرائی کچھوؤں کی نسل خطرے میں ہے


صحرائی کچھوؤں کی نسل خطرے میں ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:52 0:00

کیلی فورنیا میں پانچ سال کی خشک سالی اور پانی کی کمی سے صحرائی کچھوؤں کی نسل کو بقا کے خطرات درپیش ہیں اور ان کی تعداد 30 ہزار سے گھٹ کر محض تین ہزار رہ گئی ہے۔ ماہرین انہیں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG