رسائی کے لنکس

احمد پور شرقیہ: آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی


احمد پور شرقیہ: آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:46 0:00

آگ کی زد میں متعدد گاڑیاں اور درجنوں موٹر سائیکل بھی آ گئے، جب کہ ملک کی ایک اہم قومی شاہراہ (نیشنل ہائی وے) پر جائے وقوع کے قریب ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی جسے موٹروے پولیس نے کچھ دیر کے بعد متبادل راستوں سے بحال کیا۔

XS
SM
MD
LG