سلیکون ویلی میں ہراساں کیے جانے کے الزامات
دنیا بھر میں جہاں پچھلے کچھ عرصے سے سائنس اور میتھس کے شعبوں میں خواتین کی کم تعداد کا ذکر بہت شد و مد سے کیا جا رہا ہے، وہاں امریکہ کی 'سلیکون ویلی' کے اداروں میں کام کرنے والی خواتین کی جانب سے ہراساں کیے جانےکے الزامات سامنے آرہے ہیں۔ ملیں کچھ خواتین سے، جو اسی مسئلے پر آواز اٹھا رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ