رسائی کے لنکس

وھیل مچھلی کا مجسمہ


وھیل مچھلی کا مجسمہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:28 0:00

پیرس میں لوگ ساحل پر پہنچنے والی وھیل مچھلی کو دیکھ کر ششدر رہ گئے۔ یہ واقعہ دریائے سین کے کنارے پر پیش آیا۔ بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ فن کا نصب شدہ نمونہ تھا۔ بیلجیم کے فنکاروں کے ایک گروپ نے اس وھیل کو نصب کیا تھا۔

XS
SM
MD
LG