رسائی کے لنکس

وقار یونس کا لاہور کے کنیئرڈ کالج کا دورہ


وقار یونس کا لاہور کے کنیئرڈ کالج کا دورہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:31 0:00

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے لاہور میں واقع کنیئرڈ کالج فار ویمن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لاہور ریجن ویمن کرکٹ کے تربیتی کیمپ میں شامل کهلاڑیوں کو گیند بازی اور فیلڈنگ سے متعلق ٹپس دیں۔

XS
SM
MD
LG