جمعرات کو پاکستان میں شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کے القابات سے مشہور علامہ محمد اقبال کا 140 واں یومِ پیدائش منایا گیا۔
تصاویر: علامہ اقبال کا یومِ پیدائش

1
جمعرات کو شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا 140 واں یومِ پیدائش منایا گیا

2
اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال پر گارڈ کے فرائض سنبھالے

3
پاک بحریہ نے پنجاب رینجرز سے اعزازی گارڈ کے فرائض لیے

4
اسٹیشن کمانڈر پاک نیوی لاہور کموڈر ساجد محمود شہزاد نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا
فیس بک فورم