الیکٹرک ٹرک کی قیمت دو لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ کمپنی کے سی ای او ایلن مسک کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک ایک چارج میں پانچ سو میل کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔ ایلن کے مطابق اس ٹرک کے آرڈر کے لیے پانچ ہزار ڈالر ڈپوزٹ دینا ہو گا۔ جبکہ ٹرک کی پروڈکشن 2019 میں شروع کی جائے گی۔