دہلی میں بنیادی سہولتوں کے حصول کے لیے خواتین سرگرم
پاکستان اور بھارت میں عوام کی فلاح و بہبود یقینی بنانے کے بہت سے قوانین ہیں لیکن لوگ نہیں جانتے کہ ان کی مدد سے اپنا حق کیسے حاصل کیا جائے۔ دہلی کی سب سے بڑی کچی آبادی کی کچھ خواتین ایک اہم قانون کا استعمال خود سیکھ کر اپنے علاقے کے لیے صاف پانی اور ٹرانسپورٹ جیسی بنیادی سہولتیں حاصل کر رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ