دُنیا کے مختلف ملکوں میں جاری شدید سردی اور برف باری کی وجہ سے اکثر علاقوں میں معمولات زندگی معطل ہیں۔
تصاویر: مختلف ملکوں میں سردی کی لہر
![جرمنی میں واقع فیلڈبرگ پہاڑ برف سے اٹ گیا ہے۔ ایک سائکل سوار کو دوہری مشکل سے گذرنا پڑ رہا ہے۔ یعنی پہاڑ کی اترائی اور چڑھائی اور اوپر سے شدید سردی۔](https://gdb.voanews.com/b0fb066e-55c0-43ea-bd62-e20b8e8f6aec_w1024_q10_s.jpg)
1
جرمنی میں واقع فیلڈبرگ پہاڑ برف سے اٹ گیا ہے۔ ایک سائکل سوار کو دوہری مشکل سے گذرنا پڑ رہا ہے۔ یعنی پہاڑ کی اترائی اور چڑھائی اور اوپر سے شدید سردی۔
![سردی کی شدت کے باعث انتباہ کا نشان بھی برف کی نذر ہو چکا ہے](https://gdb.voanews.com/24edaed5-37da-4022-995b-510e3d5d2930_w1024_q10_s.jpg)
2
سردی کی شدت کے باعث انتباہ کا نشان بھی برف کی نذر ہو چکا ہے
![سوئٹزرلینڈ میں واقع گلیشیئر 3000 کی چوٹی پر سنو بورڈنگ کا مزہ۔ ](https://gdb.voanews.com/72ff747b-877d-4056-86e8-b53bc1b536b4_w1024_q10_s.jpg)
3
سوئٹزرلینڈ میں واقع گلیشیئر 3000 کی چوٹی پر سنو بورڈنگ کا مزہ۔
![چین میں جاری سردی کی لہر اور برف باری کے باعث سڑکوں پر برف جمع ہے](https://gdb.voanews.com/6a0abd93-6812-4e95-9b9d-7c0da78ee93f_w1024_q10_s.jpg)
4
چین میں جاری سردی کی لہر اور برف باری کے باعث سڑکوں پر برف جمع ہے