امریکہ میں 50 سال سے کم عمر افراد کی موت کی سب سے بڑی وجہ افیون کی تاثیر والے ’پین کلرز‘ اور منشیات کا استعمال ہے۔ اس کے باعث، گزشتہ سال 64 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ ملتے ہیں ریاستِ ورجینیا کے رکن اسمبلی سے جو اس مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں، ووٹ کی غرض سے نہیں بلکہ اپنے خاندان کی خاطر۔