یوگنڈا کے سابق فوجی بچوں کی پرفارمنس
یوگنڈا میں سابق فوجی بچوں کا ایک گروپ ان لوگوں کی مدد کر رہا ہے جو ایل آر اے کی ظالمانہ لڑائیوں کا نشانہ بنے۔ کئی برسوں کی لڑائیوں میں ہزاروں بچوں کو اغوا کیا گیا تھا اور انہیں فوجی بنا لیا گیا تھا۔ بحالی اور ترقی کے کاموں میں مدد کے لیے یہ گروپ پچھلے سال دو سابقہ فوجی بچوں نے قائم کیا تھا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ