رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کو افسوس ہے کہ اس کی ویب سائٹ پر پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق ایک خبر میں جو مواد استعمال کیا گیا وہ عرب نیوز ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی ایک خبر سے براہِ راست لیا گیا تھا۔ جس کے لیے ادارے سے اجازت نہیں لی گئی اور رپورٹر کو کریڈٹ نہیں دیا گیا۔ وی او اے اردو نے وہ خبر ہٹا دی ہے اور اس غلطی کے لیے معذرت خواہ ہے۔

XS
SM
MD
LG