وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش صدائے جہاں میں سماعت فرمایئں امریکہ کی خارجہ پالیسی۔ یو این ایس سی ٹیم کا دورہ پاکستان۔ سیاحتی ویزوں کی پالیسی۔پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں۔ ۱۳ سالہ مصنفہ علینا سے بات چیت۔کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور جاوید اختر کے سدا بہار نغمے