رسائی کے لنکس

سخت موسم میں پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ


سخت موسم میں پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

شام سے نکلنے والے پناہ گزینیوں کو جہاں وسائل کی شدید کمی کا سامنا ہے وہیں موسم بھی ان کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے۔ حال ہی میں لبنان کی فوج کو 9 شامی پناہ گزینوں کی لاشیں ملیں جو طوفان میں ٹھٹھر ٹھٹھر کر مر گئے تھے۔ لیکن جو پناہ گزین لبنان زندہ پہنچے ان کی حالت کیسی ہے؟

XS
SM
MD
LG