داعش کے جنگجوؤں کے اہل خانہ کہاں جائیں؟
عراقی افواج اور داعش کے درمیان لڑائی گزشتہ سال نومبر میں ختم ہوئی لیکن بے گھر ہونے والے افراد کے لیے بنائے گئے کیمپوں میں بسنے والوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کچھ علاقوں کو وسائل کی کمی کے باوجود دوبارہ بسانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ دیکھتے ہیں ہیدر مرڈوک کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں نخبت ملک
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ