پی سی ایل کا کوالیفائر میچ اتوار کے روز کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دوبئی میں کھیلا گیا.
تصاویر: اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
پی سی ایل کا کوالیفائر میچ اتوار کے روز کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دوبئی میں کھیلا گیا.

1
کراچی کنگز کے کپتان مارگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

2
کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے

3
انگرم اور ڈینلی نمایاں بیٹسمین رہے

4
انگرم نے 68 اور ڈینلی نے 51 رنز بنائے
فیس بک فورم