رسائی کے لنکس

تصاویر: اسلام آباد میں یومِ پاکستان پر پریڈ

یومِ پاکستان کی پریڈ میں صدر ممنون حسین کے علاوہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا تھے۔ اس کے علاوہ کئی ممالک کے سفیر بھی تقریب میں موجود تھے۔

مزید

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG