ایوب پارک میں نائٹ کرکٹ: 140 ٹیمیں آمنے سامنے
گلی محلوں یا سڑکوں پر کرکٹ کھیلنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ کہیں محلےداروں کو شکایت ہے تو کہیں تیزرفتار ٹریفک کا خطرہ۔ ایسے میں فلڈ لائٹ کرکٹ گراؤنڈ نوجوانوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ راولپنڈی کے ایوب نیشنل پارک میں جاری نایٹ ٹورنامنٹ میں شریک کرکٹ دیوانوں سے ملوا رہے ہیں ہمارے رپورٹر حسن ناصر خان۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ