وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کے مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں سماعت فرمایئے ۔ پاکستان کے عام انتخابات کے لیئے روکاوٹیں ۔ عدالت عظمی کا سیکیورٹی سے متعلق فیصلہ ۔ امریکہ میں بین المذاہب یک جہتی کا اظہار افطار پر۔ بے خوابی کی شکایت ۔ بچپن کی شادیاں اور سوات کی سیر