رسائی کے لنکس

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے انتخابات کو شفاف قرار دے دیا


فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے انتخابات کو شفاف قرار دے دیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:43 0:00

پاکستان میں انتخابی عمل کا جائزہ لینے والے ادارے ’فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک‘ نے اپنی رپورٹ میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کو شفاف قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتخابی نتائج کے اجرا میں تاخیر اور گنتی کے عمل میں غیرشفافیت کی شکایات کے علاوہ انتخابات کا دن پرامن اور کسی بڑے تنازعے سے پاک رہا

XS
SM
MD
LG