رسائی کے لنکس

چین میں بھوتوں کا قصبہ


چین میں بھوتوں کا قصبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:20 0:00

ہوتووان کی بستی شنگھائی سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اسے 1950ء میں ماہی گیروں نے آباد کیا تھا۔ 1980ء کی دہائی میں ایک ایسا بھی وقت آیا جب لوگ روزگار کی تلاش میں ایک ایک کرکے ہوتووان کو خیرآباد کہتے گیے۔ تفصیل گل رخ کی اس وڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG