رسائی کے لنکس

عید کی آمد کے موقع پر خواتین کی دستکاریوں کی نمائش


عید کی آمد کے موقع پر خواتین کی دستکاریوں کی نمائش
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:21 0:00

کوئٹہ: عید کی آمد آمد ہے۔ بلوچستان کی ہنرمند خواتین کی دستکاریوں کے لیے مناسب پلیٹ فارم فراہم کرنے کی غرض سے ایک غیر سرکاری تنظیم نے دستکاری کی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ نمائش کا مقصد خواتین کو اُن کی محنت کا معاوضہ اور باعزت روزگار کی فراہمی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں مرتضیٰ زہری کی وڈیو رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG