رسائی کے لنکس

’شادی نے میرا بچپن چھین لیا‘


’شادی نے میرا بچپن چھین لیا‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:13 0:00

کم عمری کی شادی اس لئے بھی ایک قابل غور مسئلہ ہے چونکہ ایسی لڑکی اپنے پاوں پر کھڑے ہونے سے پہلے ہی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبنے لگتی ہے۔ جانتے ہیں سندھ کے ضلع دادو کی کبری بی بی سے جس سے شادی نے اس کا بچپن چھین لیا۔

XS
SM
MD
LG