معذور بچوں کی زندگیاں بدلنے والی حشمت آفندی
ایک بچی جو پاکستان میں کرنٹ لگنے سے بری طرح معذور ہو گئی تھی اب امریکی ریاست ٹیکساس میں زیرعلاج ہے۔ جہاں ہوسٹن کا ایک فلاحی ادارہ دی ہاؤس آف چیرٹی اس کی مدد کر رہا ہے۔ اور مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 300 سے زائد بچوں کا امریکہ میں علاج کروا چکا ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ