وائس آف امریکہ اور ریدٰیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج کی رپورٹون کے موضوعات ؛ پاکستان کی معیشت کو در پیش چیلنج اور آئی ایم ایف ۔ امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ،ڈریمرز، کی توقعات۔ ساوتھ ایشیا یونیورسٹی ۔ ڈاکٹر آن لائن اور حیدر آبادی چوڑیوں کے علاوہ اور بہت کچھ