صدائے جہاں 10.27.2018
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کے مشترکہ پروگرام ، صدائے جہاں، میں آج آپ سماعت فرمائیں گے ۔ افغانستان کے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں ایک تجزیاتی رپورٹ۔ پاکستان میڈیا اور سنسر شپ۔ ہیومن رائٹس ایوارڈ۔ بریسٹ کینسر اور پولیو صحت کے شعبے میں ۔سوات کے تاریخی مقامات اور شو بز راونڈ اپ