رسائی کے لنکس

پیسے دے کر خوف خریدنے کا دن


پیسے دے کر خوف خریدنے کا دن
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

آج دنیا بھر میں ہیلوین منائی جا رہی ہے۔ آج کی رات بہت سے لوگ آسیب زدہ گھروں میں جائیں گے جہاں جن بھوت اور چڑیلیں انہیں ڈرائیں گی جو اپنے کام میں بہت تربیت یافتہ ہیں۔ ان کی ٹریننگ کتنی سخت ہوتی ہے۔ دیکھنے کے لئے چلتے ہیں واشنگٹن کے قریب ایک بہت ہی مقبول آسیب زدہ جنگل میں! ہیپی ہیلوین۔

XS
SM
MD
LG