صدائے جہاں 11.24.2018
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سماعت فرمایئے آئی ایم ایف ٹیم کا دورہ پاکستان۔ پاکستانی لیڈرون کا انداز گفتگو۔ یمن میں امن کی کوششیں ۔ بھارت کے زیر کنٹرال کشمیر میں چھرے والی بندوقوں کا استعمال اور نتائج۔ پاکستان میں صحافیوں کی صورتحال اور شو بز رانڈ اپ